فهرس الكتاب

الصفحة 42 من 107

بارے میں پوچھا جسے احتلام ہوجائے ' کیا وہ غسل کرے گی؟''

''لا یقل أحدکم اللہم اغفر لي إن شئت'' [1] ،'' الحج المبرور لیس لہ الجزاء إلا الجنۃ۔'' [2]

'' اور تم میں سے کوئی ایک یہ نہ کہے: اے اللہ ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے ۔ ''حج مبرور کا بدلہ جنت کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے ۔''

ان احادیث سے یہ جملے حذف کرنا جائز نہیں ہے:

'' إلا مثلًا بمثل ''، '' حتی یبدو صلاحہ ''،'' وہو غضبان'' ، ''إذا ھي رأت الماء '' ،''إن شئت ''،'' المبرور ''

کیونکہ ان کے حذف کرنا معنی میں خلل ڈالتا ہے ۔

۲: اس موضوع کو حذف نہ کرے جس کی وجہ سے حدیث وارد ہوئی ہے:

جیساکہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے:

''ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: '' ہم لوگ سمندر میں سفر کرتے ہیں ، اور ہمارے ساتھ تھوڑا پانی ہوتا ہے ' اگر ہم اس سے وضوء کریں تو ہم پیاسے رہ جائیں ۔تو کیا ہم سمندر کے پانی سے وضوء کرلیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

(( ہو الطہور ماؤہ الحل میتتہ۔ ) ) [3]

[2] رواہ أحمد (۳/۳۲۵/۱۴۵۲۲) والطبراني (۸/۲۰۳/۸۴۰۵) ؛من [المعجم الوسیط] من حدیث جابر رضی اللّٰہ عنہ ۔وقال الہیثمي في [المجمع الزوائد (۳/۲۰۷) ] اسنادہ حسن۔وہوفي البخاري (۱۷۷۳) کتاب العمرۃ'۱- باب وجوب العمرۃ وفضلہ۔ومسلم (۱۳۴۹) کتاب الحج' ۷۹ باب فضل الحج والعمرۃ' ویوم عرفۃ۔

[3] رواہ مالک (۱/۲۲/۴۱) کتاب الطہارۃ' ۳۔ باب الطہور للوضوء۔وأبو داؤد (۸۳) کتاب الطہارۃ والدعاء ' ۴۱ باب الوضوء بماء البحر''۔و الترمذي (۶۹) کتاب الطہارۃ' ۵۲- باب ما جاء في ماء البحر أنہ طہور۔وقال: حسن صحیح۔والنسائي (۱/۵۰/۵۹) کتاب الطہارۃ' ۴۷۔باب ماء البحر۔ و ابن ماجۃ (۳۸۶) کتاب الطہارۃ وسننہا' ۳۶۔ باب الوضوء بماء البحر۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت