{ أُولَـٰئِكَ هُمُ الْوَارِثُونَ 10} الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ۔ [1]
یہی لوگ وارث ہونے والے ہیں ۔ جو فردوس کا وارث ہوں گے جس میں وہ ہمیشہ ہمیش رہیں گے۔
فردوس: اس باغیچہ کو کہتے ہیں جس میں باغوں میں پائی جانے والی تمام چیزیں موجود ہوں ۔ [2]
(ح) جنات النعیم (نعمتوں بھرے باغات) :
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
{ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتُ النَّعِيمِ } ۔ [3]
بے شک متقی حضرات بیشک جولوگ ایمان لائے اور عمل صالح کئے
[2] فتح الباری، ۶/۱۳، والقاموس المحیط ص ۷۲۵۔
[3] سورۃ لقمان: ۸۔