انس بن مالک رضی اللہ عنہ (واقعۂ معراج کے بارے میں ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:
(( ثُمَّ انْطَلَقَ بي جِبْرِيلُ حتّى انتھی بي إلی سدرۃ المنتھی فغشیھا ألوان لا أدري ما ہي؟ قال:ثم دخلت الجــــنۃ فإذا فیھا جنــــــابذ اللؤلؤ( [1] ) وإذا تُرابُها المِسْكُ )) ( [2] ) ۔
پھر جبریل علیہ السلام مجھے لے کر چلے یہاں تک کہ سدرۃ المنتہیٰ
[2] صحیح بخاری، حدیث (۳۴۹، ۱۶۳۶، ۳۳۴۲) و صحیح مسلم حدیث (۱۶۳) ۔