۱- جنت کے دروازے آٹھ ہیں:
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
(( ما مِنكُم مِن أحَدٍ يَتَوَضَّأُ فيُبْلِغُ، أوْ فيُسْبِغُ، الوَضُوءَ ثُمَّ يقولُ: أشْهَدُ أنْ لا إلَهَ إلّا اللّٰہُ وأنَّ مُحَمَّدًا عبدُ اللّٰہِ ورَسولُهُ؛ إلّا فُتِحَتْ له أبْوابُ الجَنَّةِ الثَّمانِيَةُ يَدْخُلُ مِن أيِّها شاءَ ) ) [1]
تم میں سے جو کوئی اچھی طرح وضو کرتا ہے اور پھر کہتا ہے:''أشھد أن لا إلہ إلا اللّٰہ وحدہ لا شریک لہ ، وأشھد أن