فهرس الكتاب

الصفحة 152 من 265

پندرہواں مبحث: جنتیوں اور جہنمیوں کے بستر:

۱- جنتیوں - اللہ ہمیں انہی میں سے بنائے- کے بستر:

اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:

{ مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ ۚ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ } [1]

جنتی ایسے فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور ان دونوں جنتوں کے میوے بالکل قریب قریب ہوں گے۔

نیز ارشاد ہے:

{ وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ } [2]

[2] سورۃ الواقعہ: ۳۴۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت