فهرس الكتاب

الصفحة 166 من 265

سترہواں مبحث: جنتیوں اور جہنمیوں کا پینا:

۱- جنتیوں کا پینا:

ارشاد باری تعالیٰ ہے:

{ إِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا 5} عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰہِ يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًا [1]

بیشک نیک لوگ وہ جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے۔ جو ایک چشمہ ہے جس سے اللہ کے نیک بندے پئیں گے ، اسے جہاں چاہیں گے موڑ لیں گے۔

فرمان باری: { يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا }

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت