فهرس الكتاب

الصفحة 201 من 265

انیسواں مبحث: جنتیو ں اور جہنمیوں کے جسموں کی قامت:

۱- جنتیوں کے جسموں کی قامت' ان کی عمریں اورطاقت وقوت:

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنتیوں کے وصف کے سلسلہ میں فرمایا:

(( أزواجھم الحور العین علی خَلْقِ رجل واحد علی صورۃ أبیھم آدم ستون ذراعًا في السماء ) ) [1]

ان کی بیویاں حور عین ہوں گی (وہ سب کے سب) ایک ہی قد و قامت کے' اپنے باپ آدم علیہ السلام کی صورت میں ساٹھ ہاتھ لمبے ہوں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت