{فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ 70} إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلَاسِلُ يُسْحَبُونَ {71} فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ [1]
عنقریب وہ جان لیں گے۔ جب کہ ان کے گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ہوں گی ' گھسیٹے جائیں گے۔کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے۔
نیز ارشاد ہے:
{ خُذُوهُ فَغُلُّوهُ 30} ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ {31} ثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ {32} إِنَّهُ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللّٰہِ الْعَظِيمِ [2]
اسے پکڑ لو پھر اسے طوق پہنادو۔ پھر اسے دوزخ میں ڈال دو۔ پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی لمبائی ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو۔
[2] سورۃ الحاقہ: ۳۰ تا ۳۳۔