جہاں نہ ہم کو کوئی تکلیف پہنچے گی اورنہ ہی تکان۔
(ھ) جنۃ المأویٰ:
ارشاد باری ہے:
{ عِندَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَىٰ } ۔ [1]
اسی کے پاس جنۃ المأویٰ ہے۔
(و) جنات عدن (ہمیشہ رہنے والے باغات) :
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
{ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدَ الرَّحْمَـٰنُ عِبَادَهُ بِالْغَيْبِ } ۔ [2]
ہمیشگی والی جنتوں میں جن کا غائبانہ وعدہ اللہ مہربان نے اپنے بندوں سے کیا ہے۔
(ز) فردوس:
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
[2] سورۃ مریم: ۶۱۔