{ ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ ۖ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ } ۔ [1]
اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے۔
نیز ارشاد ہے:
{ إِنَّ هَـٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهُ مِن نَّفَادٍ } ۔ [2]
بلا شبہہ یہ ہماری دی ہوئی روزی (عطیہ) ہے جسے کبھی ختم ہونا ہی نہیں ۔
(د) دار المقامۃ (دائمی اقامت کی منزل) :
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
{ الَّذِي أَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِن فَضْلِهِ لَا يَمَسُّنَا فِيهَا نَصَبٌ وَلَا يَمَسُّنَا فِيهَا لُغُوبٌ } ۔ [3]
جس نے ہم کو اپنے فضل سے ہمیشہ رہنے کے مقام میں لا اتارا
[2] سورۃ ص: ۵۴۔
[3] سورۃ فاطر:۳۵۔