فهرس الكتاب

الصفحة 49 من 265

ان کے لئے نعمتوں بھرے باغات ہیں ۔

(ط) المقام الامین (امن و سکو ن کی جگہ) :

اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:

{ إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٍ } [1]

بیشک متقی حضرات امن و سکون کی جگہ میں ہوں گے۔

المقام: جائے اقامت کو کہتے ہیں ۔

الامین: ہر طرح کی برائی' آفت اور ناپسندیدہ امر سے مامون چیز کو کہتے ہیں ، یعنی وہ امن و سلامتی کی تمام خوبیوں کی جامع ہوگی۔ [2]

(ی) مقعد صدق (راستی اور عزت کی منزل) :

اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:

{ إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَهَرٍ 54} فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِندَ مَلِيكٍ مُّقْتَدِرٍ [3]

[2] حادی الارواح لابن القیم، ص ۱۱۶۔

[3] سورۃ القمر: ۵۴،۵۵۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت