فهرس الكتاب

الصفحة 87 من 265

جب ماہ رمضان کی پہلی شب ہوتی ہے تو سرکش جن اور شیاطین قید کردیئے جاتے ہیں ، اور جہنم کے سارے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں ' ان میں سے کوئی دروازہ کھلا نہیں رکھاجاتا ،اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، ان میں سے کوئی دروازہ بند نہیں کیا جاتا، اور ایک پکارنے والا پکارتا ہے: اے بھلائی کے چاہنے والے! آگے بڑھ، اور اے برائی کے چاہنے والے! پیچھے ہٹ، اور اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتا ہے، اور یہ ہررات ہوتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت