فهرس الكتاب

الصفحة 86 من 265

اس میں کوئی خوشی داخل ہوسکتی ہے اور نہ ہی اس سے کوئی رنج و غم خارج ہوسکتا ہے۔ [1]

جہنم کے دروازے رمضان میں بند کئے جاتے ہیں ، چنانچہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے' کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

(( إذا کان أول لیلۃ من شھر رمضـــــــان صفدت الشیاطین، ومردۃ الجن، وغلقت أبواب النار فلم یفتح منھا باب، وفتحت أبواب الجنۃ فلم یغلق منھا باب، وینادي مناد: یا باغي الخیر أقبل، ویا باغي الشر أقصر، وللّٰہ عتقاء من النار وذلک کل لیلۃ ) ) [2]

[2] سنن ترمذی (انہی الفاظ کے ساتھ) ۳/۵۷ ونسائی، حدیث (۲۰۹۷ تا ۲۱۰۸) وابن ماجہ، حدیث (۱۶۴۴۲) وابن خزیمہ، ۳/۱۸۸، اس حدیث کی اصل صحیح بخاری حدیث (۳۲۷۷) اور صحیح مسلم، حدیث (۱۰۷۹) میں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت