(د) سعیر (بھڑکتی آگ) :
ارشاد باری ہے:
{ فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ } [1]
ایک گروہ جنت میں ہوگا اور ایک گروہ بھڑکتی ہوئی آگ میں ہوگا۔
(ھ) سقر:
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
{ وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ 27} لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ [2]
آپ کو کیا معلوم کہ سقر کیا ہے۔ نہ وہ باقی رکھتی ہے اور نہ چھوڑتی ہے۔
(و) الحطمۃ (توڑ پھوڑ دینے والی) :
ارشاد باری ہے:
{ كَلَّا ۖ لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ } [3]
[2] سورۃ المدثر: ۲۷،۲۸۔
[3] سورۃ الھمزہ: ۴۔