فهرس الكتاب

الصفحة 51 من 265

اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جہنم کو ''النار'' (معرفہ) کے لفظ سے ایک سو چھبیس مرتبہ اور ''نارًا'' (نکرہ) کے لفظ سے انیس مرتبہ ذکر فرمایا ہے۔ [1]

(ب) جہنم:

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:

{ إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا 21} لِّلطَّاغِينَ مَآبًا [2]

بیشک جہنم گھات میں ہے۔ سرکشوں کا ٹھکانہ وہی ہے۔

(ج) جحیم:

ارشاد باری ہے:

{ وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ } [3]

دیکھنے والے کے لئے جہنم ظاہر کی جائے گی۔

[2] سورۃ النبأ:۲۱،۲۲۔

[3] سورۃ النازعات: ۳۶۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت