فهرس الكتاب

الصفحة 12 من 265

میں اللہ عز وجل سے دعا گو ہوں کہ وہ اس عمل کو قبولیت سے نوازے اور میرے لئے نیز جس شخص تک بھی یہ کتاب پہنچے اس کے لئے نفع بخش بنائے' بیشک اللہ کی ذات سب سے بہتر ہے جس سے سوال کیا جاتا ہے اور انتہائی کریم ہے جس سے امید وابستہ کی جاتی ہے، وہی ہمارے لئے کافی اوربہترین کارساز ہے ۔

وصــلی اللّٰہ وســلم وبــارک علـی نبیــنا محــمد وعلی آلہ وأصحابہ ، ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین۔

مؤلف

بوقت چاشت،بروزچہارشنبہ، ۷/۷/۱۴۱۶ھ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت