فهرس الكتاب

الصفحة 201 من 246

مبحث سوئم

اسلام کی عالم گیریت کے متعلق

شبہات کی حقیقت

تمہید:

کچھ لوگ اسلام کے عالم گیر مذہب ہونے کے متعلق شبہات پیش کرتے ہیں۔ اس مقام پر توفیق الٰہی سے درج ذیل تین شبہات کی حقیقت بیان کرنے کی کوشش کی جارہی ہے:

۱: اسلام کے عالم گیر مذہب ہونے کے تصور کا حالات کی پیداوار ہونا

۲: اسلام کا صرف اہلِ عرب کا دین ہونا

۳: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دائرہِ نبوت کو محدود کرنے کے لیے بعض آیات سے استدلال

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت