کتاب کا نام: دعوت دین کِسے دیں؟ - مصنف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی - ناشر: دار النور اسلام آباد - اشاعت کا سال: فروری 2010ء - صفحات کی تعداد: 220 - ماخذ: شاملہ اردو
عورت، سرخ، سیاہ، جن اور انسان [غرضیکہ سب] کو اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دی۔''
سیرت طیبہ میں ان سب اقسام کے لوگوں میں سے ہر ایک کو دعوتِ دین دینے کی متعدد مثالیں موجود ہیں۔ توفیقِ الٰہی سے اس مبحث میں ان میں سے کچھ مثالیں پیش کی جارہی ہیں۔