فهرس الكتاب

الصفحة 784 من 6346

حواریوں سے مراد:

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے وہ پیروکار ہیں جو ان پر ایمان لائے اور ان کے ساتھی اور مددگار رہے ان کی تعداد بارہ بیان کی جاتی ہے۔ وحی سے مراد جو اللہ کی طرف سے بعض لوگوں کے دلوں میں القاکردی جاتی ہے۔ جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ اور حضرت مریم کو اسی قسم کا الہام ہوا جسے قرآن نے وحی سے ہی تعبیر کیا ۔ ان حواریوں نے حضرت عیسیٰ سے کہا کہ ہم آپ پر ایمان لاتے ہیں اورآپ کا حکم ماننے والے ہیں آپ گواہ رہیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت