فهرس الكتاب

الصفحة 2000 من 6346

عذاب میں تخفیف سے مراددرمیان میں کوئی وقفہ نہیں ہوگا، عذاب اور بلا توقف مسلسل عذاب ہوگا۔اورنہ ڈھیل ہی دیے جائیں گے یعنی ان کوفورًا لگاموں سے پکڑکرزنجیروں میں جکڑکرجہنم میں پھینک دیاجائے گایاتوبہ کاموقع نہیں دیاجائے گا،کیونکہ آخرت عمل کی جگہ نہیں'جزاکامقام ہے۔

مسلم کتاب الجنتہ میں مروی ہے کہ انہیں کوئی مہلت نہ ملے گی اچانک پکڑلیے جائیں گے جہنم آموجودہوگی جو ستر ہزار لگاموں والی ہوگی جس کی ایک لگام پر ستر سترہزار فرشتے مقرر ہوں گے۔ (مسلم: ۲۸۴۲)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت