فهرس الكتاب

الصفحة 4591 من 6346

یعنی جن لوگوں نے خود بھی اللہ کی آیتوں کا انکار کیا اور دوسروں کو بھی راہ خدا سے روکا۔ مسلمانوں کو ایذائیں دیں، اور دکھ پہنچائے اور اسلام کو روکنے کی خفیہ تدبیریں اور اس کے خلاف سازشیں تیار کرتے رہے۔ ان کی یہ سرگرمیاں یہاں بے نتیجہ رہیں گی اور بے اثر ثابت ہوں گی اور ان کی کوششوں کو اللہ تعالیٰ برباد کر دے گا اور کبھی بار آور نہ ہونے دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت