فهرس الكتاب

الصفحة 889 من 6348

بلاشبہ اللہ ہی دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والا ہے۔ [97۔ 1] وہ مردہ سے زندہ کو اور زندہ سے مردہ کو [98] نکالنے والا ہے یہ کام تو اللہ کرتا ہے پھر تم کہاں سے بہکائے جاتے ہو؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت