فهرس الكتاب

الصفحة 1963 من 6348

کیا ان لوگوں نے اللہ کی پیدا کردہ اشیاء میں سے کسی چیز کو بھی نہیں دیکھا کہ اس کا سایہ کیسے دائیں سے (بائیں) اور بائیں سے [46۔ الف] (دائیں) اللہ کے سامنے سجدہ کرتے ہوئے ڈھلتا [47] رہتا ہے اور یہ سب چیزیں انتہائی عجز کا اظہار کر رہی ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت