کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جلد ہی نادان لوگ ضرور کہیں گے کہ مسلمانوں کو ان کے پہلے قبلہ سے کس [174] چیز نے پھیر دیا۔ آپ ان سے کہیے کہ ''مشرق و مغرب تو اللہ ہی کے لیے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے، [175] سیدھی راہ دکھا دیتا ہے۔''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.