فهرس الكتاب

الصفحة 463 من 6348

یہ وہ لوگ ہیں جو خود تو پیچھے بیٹھ رہے اور اپنے بھائی بندوں سے کہنے لگے: ''اگر تم ہمارا کہا مانتے تو (آج) مارے [168] نہ جاتے'' آپ ان سے کہئے کہ: ''اگر تم اپنی اس بات میں سچے ہو تو اپنے آپ سے ہی موت کو ٹال کر دکھلا دو''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت