کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو! (جب کوئی مشکل درپیش ہو تو) [192] صبر اور نماز سے مدد لو۔ یقینًا اللہ صبر کرنے والوں [193] کے ساتھ ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.