کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور اس کے حضور باریابی کے لیے [68] ذریعہ تلاش کرو اور اس کی راہ میں [69] جہاد کرو تاکہ تم کامیاب ہوسکو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.