فهرس الكتاب

الصفحة 54 من 265

کے بدلے ناشکری کی اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں لا ڈالا۔ یعنی دوزخ میں جس میں یہ سب جائیں گے، جو بدترین ٹھکانہ ہے۔

امام ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔''۔ رہا دار البوار (ہلاکت کا گھر) تو وہ جہنم ہے۔'' [1]

امام بغوی رحمہ اللہ نے بھی اسی بات کی طرف اشارہ کیا ہے ۔ [2]

[2] تفسیر البغوی، ۳/۳۵۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت