فهرس الكتاب

الصفحة 35 من 265

{ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَائِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا يَعْصُونَ اللّٰہَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ } ۔ [1]

اے ایمان والو! تم اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو جہنم کی آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان ہیں اور پتھرجس پر سخت دل مضبوط فرشتے مقرر ہیں جنھیں جو حکم اللہ دیتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے بلکہ جو حکم دیا جائے بجا لاتے ہیں ۔

مفہوم یہ ہے کہ اللہ کی اطاعت کے کام کرو' اس کی منع کردہ چیزوں سے باز آجاؤ' اپنے گھروالوں کو بھلائی کا حکم دو اور انہیں برائی سے منع کرو' انہیں علم و ادب سکھاؤ' بھلائی کے کام میں ان کی مدد اور ان کا تعاون کرو اور انہیں اللہ کے تقویٰ کی وصیت کرو۔ [2]

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:

[2] دیکھئے: تفسیر ابن کثیر ، ۴/۳۹۲ و تفسیر البغوی، ۴/۳۶۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت