فهرس الكتاب

الصفحة 33 من 265

چھوڑو ان چیزوں کو جن کی اللہ نے تمہیں اطلاع کردی ہے ( جن کی اطلاع نہیں دی ہے وہ ان سے کہیں بڑھ کر ہے) ، چنانچہ اگر چاہو تو اللہ کا یہ فرمان پڑھ لو: (ترجمہ) کو ئی نفس نہیں جانتاجوکچھ ہم نے ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک کے لئے پوشیدہ کررکھی ہے۔

سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

'' مَوْضِعُ سَوْطٍ في الجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيا وما فِيها '' [1]

جنت میں ایک کوڑے کی جگہ دنیا اور دنیاکی ساری نعمتوں سے بہترہے۔

انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعًا روایت ہے:

'' غَدْوَةٌ في سَبيلِ اللّٰہِ أوْ رَوْحَةٌ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيا وما فِيها، ولَقابُ قَوْسِ أحَدِكُمْ، أوْ مَوْضِعُ قَدَمٍ مِنَ الجَنَّةِ، خَيْرٌ مِنَ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت