فهرس الكتاب

الصفحة 199 من 265

آگ تیار کررکھی ہے۔

نیز ارشاد ہے:

{ إِنَّ لَدَيْنَا أَنكَالًا وَجَحِيمًا } [1]

یقینا ہمارے یہاں سخت بیڑیاں ہیں اور سلگتی ہوئی جہنم ہے۔

انکال: سے مراد وہ بڑی بڑی بیڑیاں ہیں جو ان سے کبھی جدا نہ ہوں گی' اور کہا گیا ہے کہ یہ لوہے کے طوق ہوں گے۔ [2]

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:

{هَـٰذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ ۖ فَالَّذِينَ كَفَرُوا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِّن نَّارٍ يُصَبُّ مِن فَوْقِ رُءُوسِهِمُ الْحَمِيمُ 19} يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ {20} وَلَهُم مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ {21} كُلَّمَا أَرَادُوا أَن يَخْرُجُوا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ أُعِيدُوا فِيهَا وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ [3]

[2] تفسیر ابن کثیر، ۴/۴۳۸، تفسیر البغوی، ۴/۴۱۰۔

[3] سورۃ الحج: ۱۹ تا ۲۲۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت