فهرس الكتاب

الصفحة 141 من 265

النــار إلـــی رکبتیہ، ومنـھم مــن تأخـذہ النار إلی حـجـزتـہ [1] ، ومنـــھم مـــن تأخــذہ النـــار إلـــی ترقــوتـہ [2] )) [3]

ان میں سے کسی کو جہنم ٹخنے تک پکڑے گی اور کسی کو گھٹنے تک پکڑے گی اور کسی کو اس کی کمر تک پکڑے گی، اور کسی کو اس کے گلے تک پکڑے گی۔

یہ حدیث عذاب میں جہنمیوں کے مختلف اور کم و بیش ہونے کی واضح دلیل ہے، ہم جہنم اور اس سے قریب کرنے والے ہر قول و فعل سے اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں۔ [4]

[2] '' ترقوۃ'' اس ہڈی کو کہتے ہیں جو سینے کے بالائی حصہ اور کندھے کے درمیان ہوتی ہے۔

[3] صحیح مسلم ،۴/۲۱۸۵، حدیث (۲۸۴۵) ۔

[4] صحیح مسلم بشرح اُبّی، ۹/۲۸۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت