فهرس الكتاب

الصفحة 73 من 96

[اَللّٰہُمَّ ارْزُقْہُ مَالًا وَّ وَلَدًا، وَ بَارِکْ لَہٗ فِیْہِ] [1]

[''اے اللہ! اُسے مال اور اولاد عطا فرمائیے اور اُس کے لیے اُس (یعنی عطا کردہ مال و اولاد) میں برکت فرمائیے''] ۔

تنبیہ:

دو کے لیے دعا کرتے ہوئے یوں کہا جائے:

( [اَللّٰہُمَّ ارْزُقْہُمَا مَالًا وَّ وَلَدًا، وَ بَارِکْ لَہُمَا فِیْہِ]

[اے اللہ! ان دونوں کو مال اور اولاد دیجیے اور ان دونوں کے لیے اس میں برکت فرمائیے] ۔

دو سے زیادہ کے لیے یوں دعا کرے:

( [اَللّٰہُمَّ ارْزُقْہُمْ مَالًا وَّ وَلَدًا، وَ بَارِکْ لَہُمْ فِیْہِ]

[اے اللہ! انہیں مال اور اولاد دیجیے اور اُن کے لیے اس میں برکت فرمائیے] ۔

اپنے لیے یوں دعا کرے:

( [اَللّٰہُمَّ ارْزُقْنِيْ مَالًا وَّ وَلَدًا، وَ بَارِکْ لِيْ فِیْہِ]

[اے اللہ! مجھے مال اور اولاد دیجیے اور میرے لیے اس میں برکت فرمائیے] ۔

اپنے ساتھ کسی اور کو شامل کرنے کی صورت میں حسبِ ذیل الفاظ کے ساتھ دعا کرے:

( [اَللّٰہُمَّ ارْزُقْنَا مَالًا وَّ وَلَدًا، وَ بَارِکْ لَنَا فِیْہِ]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت