چاہتے ہیں، رزق کو فراخ کر دیتے ہیں اور (جس کے لیے چاہتے ہیں،) تنگ کر دیتے ہیں۔ بے شک وہ ہر چیز کو خوب جاننے والے ہیں]۔
{وَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہٖ مَا یَمْلِکُوْنَ مِنْ قِطْمِیْرٍ} [2]
[اور جن کو تم اُن کے سوا پکارتے ہو، وہ کھجور کی گٹھلی کے ایک چھلکے کے بھی مالک نہیں] ۔
آیتِ شریفہ کے حوالے سے دو باتیں:
[2] سورۃ فاطر/ جزء من الآیۃ ۱۳۔
[3] ملاحظہ ہو: المعجم الوسیط، مادۃ ''قطمیر''، ۲/۷۴۷۔ نیز ملاحظہ ہو: مختار الصحاح، مادۃ ''ق ط م ر''، ص ۳۹۸؛ و تفسیر البیضاوي ۲/۲۷۰؛ و تفسیر أبي السعود ۷/۱۴۸۔