فهرس الكتاب

الصفحة 51 من 96

{إِنَّ اللّٰہَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ} [1]

گفتگو کا خلاصہ یہ ہے، کہ رزق کے متلاشی ربِّ رزّاق سے حصولِ رزق کے لیے خوب خوب دعائیں کریں، کہ اس بات کا قرآن و سنت میں حکم دیا گیا ہے اور خود رب العالمین نے رزق طلب کرنے والوں کو عطا فرمانے کا وعدہ فرمایا ہے۔ علاوہ ازیں سب کی فرمائشوں کو پورا کرنے کے باوجود بھی اُن کے خزانوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت