فهرس الكتاب

الصفحة 75 من 139

۳۶- کسی جان کے قتل اور اس پر ظلم کرنے کو حرام جاننا۔

۳۷- شرمگاہوں کی حفاظت اور ان میں لازم عفت و عصمت اختیار کرنا۔

۳۸- حرام اموال سے ہاتھ روک لینا، اور اس میں چوری ' رہزنی' رشوت خوری اور شرعًا ناجائز مال کھانے کی حرمت وغیرہ شامل ہے۔ [1]

۳۹- کھانے پینے میں احتیاط کا وجوب، اور کھانے پینے کی ناجائز اشیاء سے اجتناب۔

۴۰- حرام اورمکروہ لباس' وضع قطع اور حرام کردہ برتنوں سے اجتناب کرنا۔

۴۱- شریعت اسلامیہ کے مخالف کھیل کود اور تفریحی اشیاء کو حرام جاننا۔

۴۲- خرچ میں میانہ روی اپنانااور باطل طریقہ سے مال کھانے کو حرام جاننا۔

۴۳- بغض و حسد سے اجتناب۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت