کریں وہ یقینا فاسق ہیں ۔
ارشاد باری ہے:
{وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ} [1]
اور ہم پر مومنوں کی مدد کرنا حق (لازم) ہے۔
(۲۲) ایمان بندے کو عزت (غلبہ و سربلندی) عطا کرتا ہے:
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
{وَلِلّٰہِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَـٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ} [2]
عزت صرف اللہ تعالیٰ ' اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنوں ہی کے لئے لیکن یہ منافق نہیں جانتے۔
(۲۳) ایمان' اہل ایمان پر دشمنون کے غلبہ و تسلط کو روکتا ہے:
اللہ
[2] سورۃ المنافقون: ۸۔