فهرس الكتاب

الصفحة 64 من 139

سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے:

{وَلَن يَجْعَلَ اللّٰہُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ سَبِيلًا} [1]

اور اللہ تعالیٰ کافروں کو مومنوں پر ہرگز راہ (غلبہ و تسلط) نہ دے گا۔

(۲۴) مکمل امن و سکون اور ہدایت یابی :

اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:

{الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُم بِظُلْمٍ أُولَـٰئِكَ لَهُمُ الْأَمْنُ وَهُم مُّهْتَدُونَ} [2]

جو لوگ ایمان لائے اوراپنے ایمان کو ظلم (شرک) کے ساتھ گڈمڈ نہیں کیا' ایسے ہی لوگوں کے لئے امن ہے اور وہی راہ راست پر گامزن ہیں ۔

(۲۵) مومنوں کی کد و کاوش کی حفاظت:

[2] سورۃ الانعام: ۸۲۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت