شفاو رحمت ہے ( [1] ) نیز ذریعۂ ہدایت اورشفا ہے۔ [2]
ارشاد باری ہے:
{لَّهُمْ دَرَجَاتٌ عِندَ رَبِّهِمْ وَمَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ} [3]
ان کے لئے ان کے رب کے پاس درجات، مغفرت اور عزت کی روزی ہے۔
چوتھا مطلب: ایمان کی شاخیں ۔
ایمان کی بہت زیادہ شاخیں ہیں ، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ ایمان جب تنہا ذکر ہو تو پورے دین اسلام کو شامل ہوگا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایمان کی شاخیں اجمالی اور تفصیلی طورپر بیان فرمائی ہیں ، اجمالی بیان حضرت
[2] دیکھئے: سورۃ حم السجدہ: ۲۴۔
[3] سورۃ الانفال: ۴۔