۴۴- لوگوں کی عزت و ناموس کی حرمت اور ان میں نہ پڑنے کا وجوب۔
۴۵- اللہ عز وجل کے لئے اخلاص عمل' اور ریاکاری سے اجتناب۔
۴۶- نیکی پر مسرت و شادمانی اور گناہ پر رنج و غم (کا احساس) ۔
۴۷- توبۂ نصوح (خالص توبہ) سے ہر گناہ کا علاج کرنا۔
۴۸- تقرب الٰہی کے اعمال، اجمالی طور پریہ ہدی' قربانی اور عقیقہ ہیں ۔ [1]
۴۹- اولو الامر (ائمہ' امراء اور حکام) کی اطاعت۔
۵۰- 'جماعت' کے عقیدہ و منہج کی پابندی۔
۵۱- لوگوں کے درمیان انصاف سے فیصلہ کرنا۔
۵۲- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا۔
۵۳- نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں باہمی تعاون۔
۵۴- شرم و حیا۔
۵۵- والدین کے ساتھ حسن سلوک۔