رکھوا کر اسکے کان کے قریب ہوکر یہ قرآنی آیات، سورتیں اور دعائیں ترتیل کے ساتھ پڑھیں۔
1 (( أَعُوْذُبِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ، مِنْ ہَمْزِہٖ وَ نَفْخِہٖ وَ نَفَثِہٖ ) )۔ {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ} ۔ اور پھر پوری سورۃ الفاتحہ پڑھیں۔
2 {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم} پڑھ کر سورۃ البقرہ کی پہلی پانچ آیات پڑھیں۔
3 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت: ۱۰۲ بار بار پڑھیں۔
4 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت:۱۱۶۳ ور ۱۶۴ پڑھیں ۔
5 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت: ۲۵۵ یعنی آیۃ الکرسی پڑھیں ۔
6 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں یعنی آیت: ۲۸۵ اور ۲۸۶ پڑھیں۔
7 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ آل عمران کی آیت: ۱۸ اور ۱۹ پڑھیں۔
8 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ الاعراف کی آیت:۵۴،۵۵ اور ۵۶ پڑھیں۔
9 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ الاعراف کی چھ آیات: ۱۱۷ تا ۱۲۲پڑھیں اور ان میں سے یہ آیت {وَ اُلْقِیَ السَّحَرَۃُ سَاجِدِیْنَ} بار بار پڑھیں۔
10 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ یونس آیت: ۸۱ اور ۸۲ پڑھیں، اوریہ کلمات {اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗ} بار بار پڑھیں۔
1 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ طٰہٰ کی آیت: ۶۹ کی بار بار تلاوت کریں۔
12 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ المؤمنون کی آخری چار آیات: ۱۱۵ تا ۱۱۸ پڑھیں۔
13 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ اور بِسْمِ اللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الصّٰفٰت کی پہلی دس آیتیں پڑھیں۔
14 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الاحقاف کی آیت: ۲۹ تا ۳۲ پڑھیں۔
15 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الرحمن کی آیت: ۳۳ تا ۳۶ پڑھیں۔
16 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الحشر کی آیت ۲۱ تا ۲۴ پڑھیں۔
17 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ اور بِسْمِ اللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ الجِنّ کی پہلی ۹ آیات پڑھیں۔