کتاب کا نام: جادو کا آسان علاج - مصنف: فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر - ناشر: امر القری پبلی کیشنز - اشاعت کا سال: جون 2010ء - صفحات کی تعداد: 75 - ماخذ: شاملہ اردو
قارئین کرام ! یہ اکّیس (۲۱) اذکار و دعائیں،احتیاطیں اور عَجوہ کھجور والا نسخہ قرآن و سنّت سے ثابت ہیں، جن پر عمل کرتے رہنے سے آدمی تعویذ گنڈوں، جِنّات و آسیب اور مِرگی وسایہ وغیرہ سے بِاِذْنِ اللّٰہ محفوظ رہتا ہے ۔