الصفحة 90 من 140

فصل

حذف نون کا بیان

شیخین نے فَنُجِّیَ (یوسف) اور نُــــجِی الْمُؤْمِنِینَ (الانبیائ) کوایک نون سے لکھنے پر اتفاق کیا ہے، تاکہ دونوں قراء توں کا احتمال رہے۔

اسی طرح لَا تَأمَـــــــنَّا (یوسف) کو بھی ایک نون سے لکھنے پر اتفاق ہے۔

نیز شیخین نے بعض آیمہ کے حوالے سے لِنَنظُرَ کَیْفَ اور لَنَنصُرُ رُسُلَنَا میں حذف نون نقل کیا ہے ۔ لیکن حذف کی بجائے اثبات نون پر اعتماد کیا ہے اور اسی پر عمل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت