الصفحة 87 من 140

سورۃ الأحقاف کے حرف سے دونوں نے خاموشی اختیار کی ہے جبکہ امام شاطبی رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو مذکورہ تینوں کلمات کے ساتھ ملایا ہے۔

إِبْرٰھِــمَ سورۃ البقرہ میں واقع الفاظ میں یاء کو حذف کیا گیا ہے۔ خاص طور پر شامی اور عراقی مصاحف میں، جبکہ مدنی اور مکی مصاحف میں مصحف امام کی مانند اثبات یاء سے مرسوم ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت