فهرس الكتاب

الصفحة 404 من 529

معیشت واقتصادیات

اسلام میں گردشِ دولت اسلام میں گردش دولت

سید ابو بکر غزنوی [1]

تاریخ گواہ ہے جب بھی معاشرے میں نظمِ معیشت بگڑتا ہے اور دولت چند افراد کے ہاتھوں میں سمٹ آتی ہے ، اس معاشرے کے لئے سب سے اہم مسئلہ یہ ہو جاتا ہے کہ زندگی کی ضروریات کیسے میسر آئیں،روٹی کہاں سے کھائیں اور تن ڈھانپنے کو کپڑاکہاں سے لائیں؟

یہ بات ہمیں تسلیم کر لینی چاہیے کہ افلاس انسان کی روحانی اور اخلاقی اقدار کو برباد کر دیتاہے،جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"كاد الفقر أن يكون كفرا" [2] ''قریب ہے کہ مفلسی انسان کوکفر تک پہنچا دے''۔

[2] مشکاۃ المصابیح:تحقیق علامہ ناصر الدین البانی ،باب ما ینہی، الفصل الثالث،شیخ البانی نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔ شعب الإیمان للبیہقی:باب فی الحث علی ترك الغل والحسد ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت