فهرس الكتاب

الصفحة 98 من 529

اصولِ تجارت

دینِ اسلام میں خرید و فروخت کی بنیادی شرائط

حماد امین چاؤلہ1 [1]

شرط کی لغوی واصطلاحی تعریف

لغوی تعریف:

شرط: (''را '' پرجزم وسکون کے ساتھ) کا لغوی معنی ہے: کسی بھی چیز کو لازم پکڑ لینا اس سے چمٹ جانا۔

اصطلاحی تعریف:

فقہاء وعلماء اصول کے مطابق شرط کی تعریف یہ ہے کہ:

'' جس کے فقدان سے کسی چیز کا نہ ہونا لازم ہواور اس کے وجود سے ہونایا نہ ہونا لازم نہ آئے ''۔ [2]

[2] فقہ الحدیث، باب الشروط الصلاۃ 1/343

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت