اسلامی بینکاری
شرعی میزان میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کی جانب سے منعقدہ سیمنارمیں مروّجہ اسلامی بینکاری کے نظام میں اصلاحات اور صحیح اسلامی بینکاری کے قیام کے لیے علمائے اہلحدیث کی جانب سے پیش کردہ
جمع وترتیب: عثمان صفدر
دنیا کے گلوبل ولیج بننے سے معیشت ، تجارت ، معاہدات میں پیدا ہونے والی نت نئی صورتوں کی شرعی حیثیت کا جائزہ لینے، عوام الناس کو جدید معاشی مسائل سے متعلق شرعی آگاہی دینے ، خصوصًا اسلامی بینکنگ میں رائج مرابحہ ، مشارکہ ، مضاربہ وغیرہ کی شرعی حیثیت جاننے،ان مسائل کا شرعی متبادل پیش کرنے اورملکی