فهرس الكتاب

الصفحة 458 من 480

10 = دینی تعلیم کا ابتدائی سطح پر کیا انتظام ہے؟

ب اعلیٰ سطح پر دینی تعلیم کا انتظام ہو تو اس کی تفصیل الگ سے مہیا فرمائی جائے۔

ج دینی تعلیم کا انتظام مسجد میں ہے یا الگ عمارت میں؟

11 = چک مذکور کے قابلِ ذکر افراد کی فہرست بتفصیلِ ذیل مہیا فرمائی جائے:

ب قرآن مجید کے حافظ اصحاب

ج گریجویٹ یا اس سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اصحاب

د مبلغ اصحاب

ہ دینی مدارس میں مدرس اصحاب

و مختلف محکمہ جات میں اعلیٰ عہدوں پر فائز اصحاب۔

ز ڈاکٹر یا طبیب حضرات

ح اعلیٰ پیمانے پر تجارت کنندہ حضرات

ط اعلیٰ پیمانے پر صنعتی کاروبار کرنے والے اصحاب

ی کالجوں میں کام کرنے والے اصحاب

ک ہائی سکول میں کام کرنے والے اصحاب

ل مڈل سکول میں کام کرنے والے اصحاب

م پرائمری سکول میں کام کرنے والے اصحاب

ن یونین کونسل یا اس سے اعلیٰ تر منتخب ادارے کے ارکان حضرات

س نمبردار حضرات

ع مرحومین سے خاص قابلِ ذکر اصحاب

یہ ہے وہ سوالنامہ جو ضلع بھر میں اہلِ حدیث حضرات کو منظم کرنے اور ان کے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت