فهرس الكتاب

الصفحة 251 من 480

35 إظھار الماتم من المأثم:

یہ بھی قاسمیہ لائبریری میں ہے۔

36 الأنوار المحمدیۃ في أسرار النقشبندیۃ۔

37 ''الإعانۃ الصمدیۃ في طریقۃ النقشبندیۃ۔

38 39 رسالتان في التصوف۔

40 رسالۃ في الأسئلۃ والأجوبۃ:

یہ پانچوں رسالے ترکی کی بعض لائبریریوں میں قلمی صورت میں موجود ہیں۔

41 لذیذ السماع في حجۃ الوداع:

اس کا مخطوطہ جامعۃ الملک سعود (ریاض) کی لائبریری میں ہے۔

42 رسالۃ في أحادیث الجمع بین الصلاتین:

اس کا قلمی نسخہ ندوۃ العلماء (لکھنؤ) کی لائبریری میں ہے۔

43 تحریم أخذ الأجرۃ علی تلاوۃ القرآن العظیم:

یہ خالد حمودہ کی تحقیق سے شائع ہوئی ہے۔

44 ثبت محمد حیاۃ السندي:

اس کے قلمی نسخے پرنسٹن یونیورسٹی (امریکہ) اور مکتبہ وطنیہ (تیونس) میں ہیں۔

45 إجازۃ في الحدیث:

اس کا مخطوطہ جامع مسجد (بمبئی) کی لائبریری میں ہے۔

46 إجازۃ لمحمد حیاۃ السندي من عبد اللّٰه بن سالم البصري:

یہ مکتبۃ الملک عبدالعزیز (ریاض) میں موجود ہے۔

47 الوجازۃ في الإجازۃ للکتب الحدیث مع ذکر بعض الأحادیث

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت