لیکن 'انقیاد و تابعداری' مکمل طور پر سونپ دینے'سر تسلیم خم کردینے اور 'لا إلٰہ إلا اللہ' کی کسی بھی شرط ( [1] ) کو نہ چھوڑنے کا نام ہے۔
ارشاد باری ہے:
{وَأَنِيبُوا إِلَىٰ رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا لَهُ} [2]
اپنے رب کی طرف رجوع کرو اور اس کے تابع ہو جاؤ۔
نیز ارشاد ہے:
{وَمَنْ أَحْسَنُ دِينًا مِّمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلّٰہِ وَهُوَ مُحْسِنٌ} [3]
اور بہ حیثیت دین اس شخص سے بہتر کون ہو سکتا ہے جس نے خود کو اللہ کے تابع کردیا ہو اوروہ نیکو کار بھی ہو۔
نیز ارشاد ہے:
[2] سورۃ الزمر:۵۴۔
[3] سورۃ النساء:۱۲۵۔